Surah Al Mulk Tafseer

Surah
Juz
Page

Al-Mulk : 1

67:1
تَبَٰرَكَٱلَّذِىبِيَدِهِٱلْمُلْكُوَهُوَعَلَىٰكُلِّشَىْءٍقَدِيرٌ ١

Saheeh International

Blessed is He in whose hand is dominion, and He is over all things competent -

Tafseer 'Tafsir Ahsanul Bayaan' (UR)

بہت بابرکت ہے وہ اللہ جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے (١) اور ہرچیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔ ١۔١ اسی کے ہاتھ میں بادشاہی ہے یعنی ہر طرح کی قدرت اور غلبہ اسی کو حاصل ہے، وہ کائنات میں جس طرح کا تصرف کرے، کوئی اسے روک نہیں سکتا، وہ شاہ کو گدا اور گدا کو شاہ بنا دے، امیر کو غریب اور غریب کو امیر کردے۔ کوئی اس کی حکمت و مشیت میں دخل نہیں دے سکتا۔

Quran Mazid
go_to_top
Quran Mazid
Surah
Juz
Page
Settings