29:52

قُلۡ كَفَىٰ بِٱللَّهِ بَيۡنِى وَبَيۡنَكُمۡ شَهِيدًا‌ۖ يَعۡلَمُ مَا فِى ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ‌ۗ وَٱلَّذِينَ ءَامَنُواۡ بِٱلۡبَٰطِلِ وَكَفَرُواۡ بِٱللَّهِ أُوۡلَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡخَٰسِرُونَ٥٢

Saheeh International

Say, "Sufficient is Allah between me and you as Witness. He knows what is in the heavens and earth. And they who have believed in falsehood and disbelieved in Allah - it is those who are the losers."

Tafsir "Tafsir Ahsanul Bayaan" (Urdu)

کہہ دیجئے کہ مجھ میں اور تم میں اللہ تعالٰی کا گواہ ہونا کافی ہے (١) وہ آسمان و زمین کی ہرچیز کا عالم ہے، جو لوگ باطل کے ماننے والے اور اللہ تعالٰی سے کفر کرنے والے (۲) ہیں وہ زبردست نقصان اور گھاٹے میں ہیں (۳)۔ ٥٢۔١ اس بات پر کہ میں اللہ کا نبی ہوں اور جو کتاب مجھ پر نازل ہوئی ہے یقینا منجانب اللہ ہے۔ ٥٢۔۲یعنی غیر اللہ کی عبادت کا مستحق ٹھہراتے ہیں اور جو فی الواقع مستحق عبادت ہے، یعنی اللہ تعالیٰ، اس کا انکار کرتے ہیں۔ ٥٢۔۳ کیونکہ یہی لوگ فساد عقلی اور سوء فہم میں مبتلا ہیں، اسی لئے انہوں نے سودا کیا ہے کہ ایمان والوں کے بدل کفر اور ہدایت کے بدلے گمراہی خریدی ہے، اس میں یہ نقصان اٹھانے والے ہیں۔

Arabic Font Size

30

Translation Font Size

17

Arabic Font Face

Help spread the knowledge of Islam

Your regular support helps us reach our religious brothers and sisters with the message of Islam. Join our mission and be part of the big change.

Support Us